جمعرات,  25 اپریل 2024ء
تازہ ترین

admin

وفاقی دارلحکومت میں خواتین خوف کے سائے تلے جینے لگیں اور بڑھتی پولیس گیری سےلوگ خوف میں مبتلا۔

اسلام آباد(سدھیر احمد ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقے تمیر کی رہائشی تہمینہ شاہین نے کہا ہے کہ تھانہ نیلور کے ایس ایچ او قاسم ضیاء نےدشمنوں کی ساتھ ملی بھگت سے انکےشوہر ناصر مصطفےٰ کوحوالات سے غائب کر دیا ہے۔ وزیراعظم، چیف جسٹس، آرمی چیف اور وفاقی

جیالا الائنس کے آنے کی وجہ اسلام آباد کے اندر پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں سے نا انصافی ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی جیالا الائنس

اسلام آباد(سدھیر احمد عکاسی فتح علی )پاکستان پیپلز پارٹی جیالا الائنس کے اسلام آباد سے قومی اسمبلی کےتینوں حلقوں کے امیدواروں نے پارٹی کی اعلٰی قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ پارٹی ورکرز کو پیار اور توجہ دیں، پارٹی کی مقامی قیادت پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنوں اور قربانیاں

سپریم کورٹ بنیادی انسانی حقوق کی محافظ ہے ۔شیر افضل مروت

اسلام آباد (سدھیر احمد ) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی عمل سے باہر رکھنے اور بلا چھننے کی کوششیں ہو رہی ہیں،سپریم کور ٹ بنیادی انسانی حقوق کی محافظ ہے،ہم صاف و شفاف انتخابات اور لاپتہ افراد

بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل گولڈی برار دہشت گرد قرار

بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار اور سیاست دان سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی وزارت داخلہ نے مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ

عاطف اسلم کا شہنشاہ غزل مہدی حسن کو خوبصورت انداز میں خراجِ عقیدت

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کو اپنی خوبصورت آواز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ عاطف اسلم نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کی مشہور غزل ’زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں‘ کو نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔ اُنہوں نے حال

سڈنی ٹیسٹ، نیا سال، نئی تبدیلیاں، پاکستان کرکٹ ٹیم قسمت بدلنے کیلئے پرعزم

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نئے کپتان اور نئی انتظامیہ کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ میں بقاء کی جنگ لڑنا ہے۔ نئے سال میں ٹیم میں نئی تبدیلیوں کے بل پر قومی ٹیم قسمت بدلنے کیلئے پرعزم ہے ۔ پرتھ اور میلبرن ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا سیریز میں وائٹ واش کرنے کی

مشیر صدر ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر مسرت اللّٰہ نے چارج سنبھال لیا

بریگیڈیئر(ر) مسرت اللہ خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھال لیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیڈریشن اور کھیل کی بہتری کیلئے بھرپور کاوش کرونگا۔ موجودہ معاشی حالات میں یہ ایک مشکل ٹاسک ثابت

پروفیسر نذیر شال کی نماز جنازہ ادا، لندن کے قبرستان میں سپردخاک

 معرف کشمیری رہنما پروفیسر نذیر احمد شال مرحوم کی نماز جنازہ بروز ہفتہ ہنسلو کی جامع مسجد میں ادا کرکے بارو قبرستان پاؤڈر مل لین وائٹن لندن میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں برطانیہ بھر سے پاکستانی اور کشمیری رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سپیکر

پنشن میں 134 پاؤنڈ ماہانہ اضافہ کا امکان، فوائد اور ٹیکس کی شرحوں کا تعین کرنا ہوگا

برطانیہ میں نئے سال میں حکام کی طرف سے ممکنہ طو رپر پنشن میں 134پاؤنڈ ماہانہ کا اضافہ کیا جائے گا۔سیکرٹری برائے کام اور پنشن کو ہر سال فوائد کی سطح کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، اس کیلئے مختصر طور پر فوائد اور ٹیکس کی شرحوں کا تعین کرنا

لندن: سال نو پر نصف شب سے کچھ دیر قبل چاقو حملے میں نو عمر لڑکا ہلاک

ندن میں نئے سال کے موقع پر نصف شب سے کچھ دیر پہلے چاقو کے وار سے ایک نوعمر لڑکا ہلاک ہوگیا۔ میٹروپولیٹن پولیس نے کہا کہ افسران کو رات 11:40 بجے کیمڈن کے پرائمروز ہل پر طلب کیا گیا تھا۔ متاثرہ کے بارے میں پولیس کا خیال ہے کہ

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News